: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میانمار،24مئی(ایجنسی) شمالی میانمار میں زمینی تودہ گرنے سے کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ
جیڈ نامی علاقے میں پیش آیا، جو کان کنی کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دشوار گزار راستوں کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اس واقعے میں پچاس کے قریب لوگ لاپتہ ہیں۔